PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Sep 30, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا: ایران

admin
Last updated: December 27, 2025 12:17 pm
admin
Share
SHARE

ایران نے  مبینہ طور پر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج سے قبضے میں لیے گئے غیر ملکی آئل ٹینکر میں 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن موجود تھا۔

رپورٹ کے مطابق آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے بعد عملے کے 16 ارکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ حکام نے عملے کے ارکان اور آئل ٹینکر کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

ایرانی حکام نے گزشتہ ہفتے خلیج عمان میں بھی ایک  غیر ملکی ٹینکر ضبط کرنے کی اطلاع دی تھی جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہ 6 ملین لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل لے جا رہا تھا۔

اس بحری جہاز  کی بھی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

متحدہ عرب امارات نے بارش بڑھانے کے لیے 1.5 ملین ڈالر کے کلاؤڈ-سیڈنگ گرانٹس کا آغاز کر دیا

2 Min Read
دنیا

Innovations Redefining the Landscape of Transportation Technology

7 Min Read
دنیا

بھارت کو امریکی کمپنی سے ملنے والے لڑاکا طیارے کے 6 انجنوں میں سے ایک خراب نکلا

1 Min Read
دنیا

ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کما لیے

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?