PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لیا گیا

admin
Last updated: December 20, 2025 12:30 pm
admin
Share
SHARE

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ روہڑی کو سماج دشمن عناصرین اور آکڑاپرچی کے خلاف فوری کاروائی کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات کو ایس ایچ او تھانہ روہڑی جہانگیر مہر* فوری عملدرآمد کرتے ہوئے روہڑی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیاں کے دوران آکڑا پرچی ڈیلر سمیت 18 جواری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کے مختلف اقسام کی گیمز، کیلکیولیٹرز، موبائل فونز اور 4000 سے زائد رقم برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان میں اسداللہ میرانی، سہیل شیخ، ارشاد علی،صحبت علی،زوہیب حسین،محبت علی،اجمل،جنسر علی،انور علی،مشرف،مجید علی،ممتاز علی،رحمت شاہ،ارشد علی،دلاور،عبد الواحد، شہزادو اور غلام سرور شامل ہیں دوسری جانب ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو سماجی برائیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں مزید تیز کرنے کا احکامات جاری کئے ہیں

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

1 Min Read
پاکستان

بجلی سستی ہوگی یا مہنگی؟ وزیر خزانہ نے واضح جواب دینے سے گریز کردیا

3 Min Read
پاکستان

تیز ہواؤں کے ساتھ موسمِ سرما کی بارشوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

3 Min Read
پاکستان

آن لائن حج پورٹل پر ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن مکمل، حج نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?