PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

admin
Last updated: October 9, 2025 7:21 am
admin
Share
SHARE

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور وہ  دنیا کے پہلے کھرب  پتی فٹبالر بن گئے۔

امریکی جریدے بلوم برگ کی تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے ۔جو پاکستان کرنسی میں 3 کھرب  93 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔

اس کے ساتھ رونالڈو نے دنیا کے پہلے کھرب  پتی فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ 

40 سالہ اسٹار فٹبالر کی دولت میں  اس وقت نمایاں اضافہ ہوا جب انہوں نے جون میں سعودی کلب النصر کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا، جس کی مالیت تقریباً 400 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔

بلومبرگ کے مطابق رونالڈو نے 2002 سے 2023 کے دوران صرف تنخواہ کی مد میں 550 ملین ڈالر سے زائد کمائے جبکہ Nike کے ساتھ ایک دہائی پر محیط اسپانسرشپ ڈیل سے انہیں ہر سال تقریباً 18 ملین ڈالر حاصل ہوئے۔ 

اس کے علاوہ دیگر مشہور برانڈز کے اشتہارات سے رونالڈو نے  175 ملین ڈالر سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی۔

2023 میں رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے سعودی فٹبال کلب النصر منتقلی نے انہیں فٹبال کی تاریخ کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی بنایا۔ان کا  یہ سالانہ معاہدہ 177 ملین پاؤنڈ مالیت کا تھا۔

رونالڈو اب ان چند کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جو کھیل کی دنیا میں ارب پتی بنے، جن میں مائیکل جارڈن، میجک جانسن، لیبرون جیمز، گالفر ٹائیگر ووڈز اور ٹینس اسٹار راجر فیڈرر جیسے نام شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

ایم سی جی کے کیوریٹر کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار

2 Min Read
کھیل

فیفا ورلڈکپ: کانگو نے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کردی

1 Min Read
کھیل

ایشز سیریز: انگلینڈ آسٹریلیا میں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

2 Min Read
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ نے پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?