PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست

admin
Last updated: October 9, 2025 7:20 am
admin
Share
SHARE

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے ہرا دیا، یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے۔

Contents
  • آسٹریلیا کی اننگز
  • پاکستان کی اننگز

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کے 222 رنزکے ہدف کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز  ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

آسٹریلیا کی اننگز

پاکستانی بولرز نے شاندار آغاز  فراہم کیا اور صرف 76 رنز پر آسٹریلیا کی 7 وکٹیں گرا دیں لیکن اس کے بعد بیتھ مونی نے شاندار سنچری بنائی جبکہ الانا کنگ  نے 51 رنز  کی اننگز کھیلی۔

دونوں کے درمیان نویں وکٹ پر 106 رنز کی شراکت داری بنائی۔ یوں آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 9  وکٹ پر 221 رنز بنائے ۔ 

پاکستان کی جانب سے  نشرہ سندھو نے 3 ، فاطمہ ثنا اور رامین شمیم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ 

پاکستان کی اننگز

222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی۔قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 8رن پر گرئی اور پھر آدھی ٹیم 31 رنز پر پویلین لوٹ گئی جبکہ پوری ٹیم 37 ویں اوور میں  114 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے  سدرہ امین نے 35 رنز بنائے جبکہ کینگروز کی جانب سے کم گیرتھ نے 3 کھلاڑیوں آؤٹ کیا۔

یوں آسٹریلیا نے میچ 107 رنز سے جیت لیا۔ یہ پاکستان ویمنز ٹیم کی آئی سی سی ورلڈکپ2025 میں مسلسل تیسری شکست ہے۔

اس سے قبل پاکستان ویمنز ٹیم کو بنگلادیش اور پھر بھارت سے شکست ہوئی تھی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

ایم سی جی کے کیوریٹر کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار

2 Min Read
کھیل

حارث رؤف ممکنہ طور پر پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ سے باہر

3 Min Read
کھیل

Tech-Powered Future Updates on the Frontlines of Change

Sponsored by
کھیل

میں نے 100 فیصد دینےکی کوشش کی، پلان پر عمل کیا اور اللہ نے عزت سے نوازا: حنین شاہ

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?