PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

مریم نواز کا پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارکسانوں کو 3 سال میں 50 ہزار ٹریکٹرز دینےکا اعلان

admin
Last updated: July 1, 2026 2:49 pm
admin
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 3 سال میں 50 ہزار ٹریکٹرز دینےکا اعلان کیا ہے۔

صوبائی محکمہ  زراعت کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز  نےکہا کہ کسانوں کو حقیقی معنوں میں خود مختار کر دیا ہے، ماضی میں کسی حکومت نے کسانوں کو اتنی بڑی تعداد میں ٹریکٹرفراہم نہیں کیے۔

اجلاس میں کسان کارڈ اور  زرعی میکنائزیشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ کسانوں کو اب تک 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، کسان کارڈ کے تحت دیےگئے قرضوں کی ریکوری کی شرح 99 فیصد  رہی، جاری کردہ قرضوں کا 80 فیصد حصہ کسانوں نے کھاد کی خریداری کے لیے استعمال کیا، پچھلے سوا 2 سال  سے یوریا کی قیمتیں کنٹرول میں ہیں۔

 تنخواہوں میں کٹوتی پر ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ملازمین کا احتجاج

دوسری جانب  تنخواہوں میں کٹوتی اور عید بونس نہ ملنے پر لاہور میں ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ملازمین نے مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔

گجومتہ پر ملازمین نے کام چھوڑ کر دھرنا دے دیا،کچرا اٹھانے  والے رکشے بھی بند کر دیے، واہگہ کے علاقے میں بھی سڑکوں پر احتجاج کیا گیا۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ بونس کا وعدہ کرکے تنخواہ کے ساتھ بونس نہیں دیا گیا، انہوں نےعید پر شدید گرمی میں 24/24 گھنٹے ڈیوٹی کی، شہر کی صفائی کے لیے گرمی کی بھی پرواہ نہیں کی ،تنخواہوں کی کٹوتی ختم نہ ہوئی اور بونس نہ ملا تو احتجاج جاری رہےگا۔

 پراجیکٹ منیجرکا کہنا ہےکہ ملازمن کو گزشتہ روز  تنخواہیں دے دی گئی تھیں، بجٹ کی وجہ سے تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

2 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو شوکاز جاری کر دیا، 7 روز میں جواب طلب

3 Min Read
پاکستان

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

2 Min Read
پاکستان

ریاستی اداروں پر الزامات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?