PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ناران: ویڈیو بنانے کی کوشش میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں بہہ گئی، چاروں دوست محفوظ

admin
Last updated: July 1, 2026 1:54 pm
admin
Share
SHARE

مانسہرہ: ناران میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے چار دوست دریائے کنہار میں ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران مشکل میں پھنس گئے، تاہم ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں بحفاظت بچا لیا۔

پولیس کے مطابق دوست ویڈیو بنانے کی غرض سے اپنی گاڑی دریا سے گزارنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران پانی کے تیز بہاؤ نے گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور وہ بہہ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے چاروں دوستوں کو بحفاظت نکال لیا۔

ڈی ایس پی صداقت خان کے مطابق دریا میں بہہ جانے والی گاڑی کو نکالنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7 جون کو ہوگی

2 Min Read
Travelپاکستان

اندرون سندھ کے دیگر شہروں کی طرح روہڑی اور آس پاس کے علاقوں میں اسموگ اور دھند کا راج تاحال برقرار ہے رات گئے اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت کے باعث حد نگاہ میں کمی واقع ہونے سے مسافروں اور ٹرانسپورٹ کے نظام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

2 Min Read
پاکستان

Exploring the Transformative Waves in Modern Technology

7 Min Read
پاکستان

سکھر: زمین پر مبینہ قبضے، گھروں کو آگ لگانے اور پولیس کی جانبداری کے خلاف لکھن برادری کا پریس کلب کے سامنے احتجاج

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?