PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پشاور میں پولیس بھی بھتہ نہ دینے پر تنگ کرتی ہے، خواجہ سرا رہنما کا الزام

admin
Last updated: December 27, 2025 1:51 pm
admin
Share
SHARE

صدر ٹرانسجینڈر خیبرپختونخوا آرزو خان نے الزام لگایا ہےکہ  پشاور  میں 15 جرائم پیشہ گروپ ہیں  جو  ہم  سے بھتہ مانگتے ہیں، پولیس بھی بھتہ نہ دینے پر تنگ کرتی ہے۔

پشاور میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سرا  آرزو کا کہنا تھا کہ  خواجہ سراؤں کے اکثر واقعات  میں ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا، خواجہ سرا تتلی قتل کیس میں نامزد ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا،گلبہار میں ایس ایچ او نے ملزمان کو ایف آئی آر میں نامزد نہیں کیا۔

خواجہ سرا آرزو کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں فقیر آباد تھانے میں ہماری رپورٹ نہیں لی گئی۔

خواجہ سرا  رہنما نے الزام لگایا کہ   پشاور میں 15 جرائم پیشہ گروپ ہیں جو ہم سے بھتہ مانگتے ہیں، پولیس بھی بھتہ نہ دینے پر تنگ کرتی ہے، خواجہ سراؤں کو باعزت روز گار دیا جائے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ، شہر میں سکیورٹی سخت، فیض آباد پر کنٹینر پہنچادیے گئے

2 Min Read
پاکستان

حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، پیکج 12 سے 13 لاکھ کا ہوگا

2 Min Read
پاکستان

گھوٹکی: سیاہ کاری کے جھوٹے جرگے کا ڈی آئی جی سکھر رینج نے نوٹس لے لیا

2 Min Read
پاکستان

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں ریکوڈک اسکالرشپ فاؤنڈیشن پروگرام کے پہلے بیچ کی گریجویشن تقریب منعقد

6 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?