PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Saturday, Jun 6, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز

admin
Last updated: March 28, 2026 2:59 pm
admin
Share
SHARE

وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان رابطہ، امن اور کشیدگی میں کمی پر زور

شہباز شریف اور مسعود پزشکیان کے درمیان ایک ہفتے میں دوسری بار ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امن کے قیام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، کشیدگی میں کمی اور سفارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔

شہباز شریف نے ایران پر اسرائیل کے مسلسل حملوں، خصوصاً شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے متاثرہ افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔

وزیراعظم نے ایرانی صدر کو بتایا کہ پاکستان سفارتی سطح پر متحرک ہے اور اس سلسلے میں اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر بھی مختلف ممالک سے رابطے کر رہے ہیں تاکہ امن مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جا سکے۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مشترکہ کوششوں سے کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام میں پیش رفت ممکن ہو سکے گی۔

دوسری جانب مسعود پزشکیان نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے اعتماد سازی اور مذاکرات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف بھی کی۔

آخر میں شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

پاکستان

ٹی ٹی اے پی کے سربراہ کا شفاف انتخابات کے لیے ’قومی حکومت‘ کی تجویز

5 Min Read
پاکستان

اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

2 Min Read
پاکستان

بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ

1 Min Read
پاکستان

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?