PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دیدی

admin
Last updated: December 31, 2025 2:34 pm
admin
Share
SHARE

سعودی کابینہ  نے پاکستان کے ساتھ توانائی  کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دے دی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو  ہونے والے اجلاس میں  پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دی۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں  دیگر  ملکوں کے ساتھ بھی  باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیےگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نےمختلف ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا جو سعودی وژن 2030 کےاہداف میں شامل ہیں۔ ان ترقیاتی منصوبوں کا مقصد سعودی شہریوں کا معیار زندگی بہتر کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

ٹرمپ کی سال 2025 کی آمدن 2 ارب ڈالر سے زائد، اپنے نام کی مصنوعات سے لاکھوں ڈالر کی رائلٹی بھی کمائی

2 Min Read
دنیا

A Comprehensive Look at the Current State of Technological Evolution

7 Min Read
دنیا

متحدہ عرب امارات نے بارش بڑھانے کے لیے 1.5 ملین ڈالر کے کلاؤڈ-سیڈنگ گرانٹس کا آغاز کر دیا

2 Min Read
دنیا

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز اقدامات، ڈیڑھ ماہ میں 23 مساجد، مدارس اوردرگاہیں مسمار کی گئیں

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?