PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Aug 14, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

admin
Last updated: December 30, 2025 1:32 pm
admin
Share
SHARE

سعودی عرب  نے متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  سے مطالبہ کیا  ہےکہ  وہ  یمنی  حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے  میں  اپنی فوج  یمن  سے  واپس بلائے  اور کسی بھی فریق کو عسکری   یا مالی معاونت کا عمل  فوری  بند کرے۔

سعودی   وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  یمن کے امن کے لیے مذاکرات  ہی واحد حل ہیں، یواےای کا یمنی جنوبی عبوری کونسل  پر دباؤ ڈال کرکارروائیوں پر آمادہ کرنا افسوسناک ہے، یہ اقدام ہماری قومی سلامتی اورجمہوریہ یمن کےامن سمیت پورے خطےکے لیےخطرہ ہے۔

سعودی عرب کا کہنا ہےکہ  یہ اقدامات یمنی حکومت کی حمایت کے لیے عرب اتحاد کے اصولوں  سے مطابقت  نہیں  رکھتے، قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے یا اس سے چھیڑچھاڑ کو ریڈلائن سمجھا جائےگا، ہم کسی ایسےاقدام سےگریزنہیں کریں گے جو اس خطرے کے سدباب کے لیے ضروری ہو۔

سعودی عرب  نے صدریمنی صدارتی قیادت کونسل اور ان کی حکومت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ  ہم  یمن کے امن، استحکام  اور خودمختاری کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے۔

سعودی عرب کا کہنا ہےکہ  یمن کے ساتھ جنوبی مسئلے کے تاریخی اور  سماجی پہلو ہیں، مسئلےکا حل جامع سیاسی عمل کے تحت مذاکرات کی میز  پر ممکن ہے، ایسےمذاکرات جس میں جنوبی عبوری کونسل سمیت تمام یمنی فریق شامل ہوں، یو اے ای یمنی حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج  یمن سے واپس بلائے اور  کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بندکرے۔

سعودی عرب کے مطابق  دانش مندی، اخوت اور  حسن ہمسائیگی کو  ترجیح دی جائےگی، خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو  ترجیح دی جائےگی۔

خیال رہے کہ یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ اعلان کر دیا ہے۔

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق رشاد العلیمی نے کہا کہ یمن میں موجود یو اے ای کی تمام فورسز کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یمن کی تمام بندرگاہوں اور زمینی و بحری گزرگاہوں پر 72 گھنٹوں کے لیے مکمل فضائی، زمینی اور بحری ناکہ بندی نافذ کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی کونسل کی جانب سے یہ احکامات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب سعودی قیادت میں قائم ملٹری اتحاد نے یمن میں محدود فضائی کارروائی کی، جس میں مکلا بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

بھارتی سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

1 Min Read
دنیا

ٹرمپ کی سال 2025 کی آمدن 2 ارب ڈالر سے زائد، اپنے نام کی مصنوعات سے لاکھوں ڈالر کی رائلٹی بھی کمائی

2 Min Read
دنیا

چین کی آبادی چوتھے سال کے لیے کم ہوئی، پیدائش کی شرح میں کمی

5 Min Read
دنیا

اسرائیل نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دیدی

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?