PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
انٹرٹینمنٹ

کیرئیر میں جو کچھ کیا دھرم جی کو دیکھ کر کیا، والد جیسی شخصیت کھودی : سلمان خان آبدیدہ ہوگئے

admin
Last updated: December 23, 2025 12:52 pm
admin
Share
SHARE

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے ایک بار پھر آنجہانی اداکار دھرمیندر کے حوالے سے بے پناہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں دھرمیندر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ میں نے ابھی ایک باپ جیسی شخصیت کھو دی ہے، دھرم جی! انہوں نے میری شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔

سلمان خان نے اپنی کامیابی کا سہرا بھی دھرمیندر کے سر سجایا اور کہا میں نے کیرئیر میں جو کچھ کیا وہ دھرم جی کو دیکھ کر کیا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں میرے والد اور دھرم جی، یہ وہ دو لوگ ہیں جن کو میں نے ہمیشہ فالو کیا ہے، ان ہی دونوں سے میں متاثر ہوا، دھرمیندر انتہائی باکمال انسان تھے، وہ ہمدرد اور جذبات رکھنے والے شخص تھے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

علی طاہر: دوسری شادی مرد کی زندگی کو بھی مشکل بنا دیتی ہے

2 Min Read
انٹرٹینمنٹ

Profiling the Visionaries Behind Cutting-Edge Startup Ventures

7 Min Read
انٹرٹینمنٹ

بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?