PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کردی

admin
Last updated: December 27, 2025 1:42 pm
admin
Share
SHARE

بھارت کی خلائی ایجنسی نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کر دی۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ہندوستانی سرزمین سے لانچ کیا جانے والا سب سے بھاری پے لوڈ ہے۔

LVM3-M6 راکٹ نے امریکی ساختہ AST SpaceMobile کمیونیکیشن سیٹلائٹ کو زمین کے لو ارتھ آربٹ (low) میں چھوڑا۔

یہ لانچ بھارت کے کم لاگت والے خلائی پروگرام کو فروغ دیتا ہے، جس میں آنے والے سالوں میں بغیر کریو کے مداری مشن اور انسانی خلائی پرواز کے منصوبے شامل ہیں۔

اگر اس سیٹلائٹ کے وزن کے حوالے سے بات کی جائے تو اس کا وزن 6 ہزار 100 کلوگرام (13448 پاؤنڈ) ہے۔

بھارت تیزی سے بڑھتے ہوئے تجارتی سیٹلائٹ کاروبار کے ایک بڑے حصے کے لیے کوشاں ہے کیونکہ فون، انٹرنیٹ اور دیگر کمپنیاں وسیع اور اعلیٰ درجے کی مواصلات کی تلاش میں ہیں۔

اس کے علاوہ بھارت کا کہنا ہے کہ وہ 2027 میں اپنی پہلی انسانی خلائی پرواز سے پہلے ایک بغیر کریو مداری مشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 2040 تک چاند پر خلاباز بھیجنے کے منصوبے کا بھی اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اس سال کے آغاز میں اسرو نے CMS-03 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کیا تھا، جس کا وزن تقریباً 4ہزار 410 کلو گرام تھا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

سائنس و ٹیکنالوجی

Tech Evolution Unveiling Insights in the Realm of Innovation

7 Min Read
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو اب اردو زبان میں استعمال کرنا ممکن

2 Min Read
سائنس و ٹیکنالوجی

Apple’s iPhone Revolution Expands into Wearable Tech Integration

7 Min Read
سائنس و ٹیکنالوجی

Embracing Change Key Milestones in the Current Evolution Era

Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?