PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

انگلش ٹیم کو جھٹکا، فاسٹ بولر جوفرا آرچر ایشز سیریز سے باہر

admin
Last updated: December 25, 2025 12:42 pm
admin
Share
SHARE

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر بائیں جانب اسٹرین کے باعث آسٹریلیا کے خلاف آخری 2 ایشز ٹیسٹ سے باہر ہو گئے  جس کے بعد انگلینڈ کا مایوس کن دورہ مزید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کو جوفرا آرچر کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جب کہ بیٹنگ آل راؤنڈر جیکب بیتھل کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ نمبر 3 پر اولی پاپ کی جگہ بیٹنگ کریں گے۔

اولی پاپ کو خراب فارم کے باعث چوتھے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، اولی پوپ کی اس سیریز میں بہترین اننگز پرتھ ٹیسٹ میں 46 رنز رہی تاہم اوپنر بین ڈکٹ، کم رنز بنانے کے باوجود ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے، بین ڈکٹ نے 6 اننگز میں 97 رنز بنائے جن میں ان کا زیادہ سے زیادہ اسکور 29 رہا۔

دوسری جانب انگلینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر راب کی نے تصدیق کی ہے کہ دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے درمیان وقفے کے دوران کھلاڑیوں کی حد سے زیادہ شراب نوشی کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

Smart Solutions in Mobile Production Advanced Strategies for Efficiency

7 Min Read
کھیل

حارث رؤف ممکنہ طور پر پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ سے باہر

3 Min Read
کھیل

رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

2 Min Read
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ نے پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?