PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ایم۔کیو ایم لندن گروپ سکھر کے زیر اہتمام مہاجر سے کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا

admin
Last updated: December 25, 2025 12:32 pm
admin
Share
SHARE

کوئنس روڑ سکھر کے قریب ایم کیو ایم لندن گروپ سکھر کی جاری ریلی نعرے بازی کرتے ہوئے جب مذکورہ جگہ پہنچی تو تھانہ سی سیکشن سکھر پولیس نے ریلی میں شریک پانچ افراد بنام ابو ہریرہ ولد محمد جاوید بندھانی سکنہ نواں گوٹھ سکھر۔ محمد ہارون الاھی ولد محمد عاشق الٰہی قریشی سکنہ جناح چوک سکھر۔عاطف رزاق ولد عبد الرزاق قریشی سکنہ آرائیں گوٹھ سکھر۔سید محمد عباس ولد سید عبدالمنان سکنہ نواں گوٹھ سکھر عبید رضا ولد عمر دین شیخ سکنہ نزد چاند مسجد ٹکر محلہ سکھر کو گرفتار کر کے تھانہ سی سیکشن سکھر پر لاکپ کردیا جبکہ مذکورہ ریلی منتشر ہونے لگے تو نزد بندر روڈ سکھر سے تھانہ بی سیکشن سکھر پولیس نے انکے مزید پانچ افراد بنام فرحان ولد ایاز احمد شیخ سکنہ بیدل بیکس روھڑی ضلع سکھر۔ محمد حسن ولد یوسف راجپوت سکنہ نواں گوٹھ سکھر۔ محمد صفیان ولد عبدالحفیظ بندھانی سکنہ نواں گوٹھ سکھر۔ محمد دلاور ولد محمد انیس بندھانی سکنہ نواں گوٹھ سکھر۔ سبحان احمد ولد وقار احمد مغل سکنہ نیو پنڈ چوک سکھر کو گرفتار کر کے تھانہ بی سیکشن سکھر پر لاکپ کردیا گیا آخری اطلاعات تک گرفتار افراد مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے ۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل

1 Min Read
پاکستان

گنڈاپور کا زوال، عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی مہنگی پڑگئی

5 Min Read
پاکستان

افغان طالبان نے صوبہ ہرات میں جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

2 Min Read
پاکستان

سکھر: مدرسہ منزل گاہ میں عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس منعقد ہوگی، مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?