PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

وفاقی محتسب کی جانب سے سید محمود علی شاہ کو بہترین کارکردگی کا ایوارڈ.وفاقی محتسب پاکستان نے شاندار کارکردگی پر سید محمود علی شاہ، ریجنل ہیڈ سکھر و لاڑکانہ کو بہترین کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا۔

admin
Last updated: December 25, 2025 12:26 pm
admin
Share
SHARE

تفصیلات کے مطابق اعزازی تقریب دسمبر 2025ء کو وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں عوامی شکایات کے بروقت ازالے، ادارہ جاتی بہتری اور مثالی انتظامی صلاحیتوں پر سید محمود علی شاہ کی خدمات کو سراہا گیا۔تقریب میں وفاقی محتسب کے اعلیٰ حکام، افسران اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے سید محمود علی شاہ کی پیشہ ورانہ خدمات کو قابلِ تقلید قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں سکھر اور لاڑکانہ ریجن میں عوام کو مزید مؤثر، شفاف اور معیاری سہولیات فراہم کی جاتی رہیں گی۔ایوارڈ وصول کرتے ہوئے سید محمود علی شاہ نے وفاقی محتسب کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں آئندہ بھی مزید محنت، دیانت اور جذبۂ خدمت کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

1 Min Read
تازہ ترین

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا بجلی چور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

1 Min Read
تازہ ترین

تھانہ نیوپنڈ کی حدود قبرستان کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ

1 Min Read
تازہ ترین

انجمن فدایان رسول اور میلاد مصطفی کمیٹی ایک پیج پر ہیں،غیاث الدین قادری

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?