PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر میں پولیسنگ کا ایک اور اہم سنگِ میلSSP سکھر اظہر خان مغل نے نئے ASP/SDPO سٹی آفس کا افتتاح کر دیا

admin
Last updated: December 25, 2025 12:15 pm
admin
Share
SHARE

سکھر پولیس نے شہریوں کو بہتر اور مؤثر پولیسنگ کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئے قائم ہونے والے ASP/SDPO سٹی سکھر آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں SSP سکھر اظہر خان مغل نے فیتہ کاٹ کر آفس کا آغاز کیا۔ یہ منصوبہ محض دو ہفتوں کی قلیل مدت میں پایۂ تکمیل تک پہنچا، جو سکھر پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مؤثر قیادت کا واضح ثبوت ہے۔
اس منصوبے کی کامیاب تکمیل SSP سکھر اظہر خان مغل کی بھرپور نگرانی اور مضبوط انتظامی قیادت کا نتیجہ ہے، جبکہ عملی سطح پر اس آفس کی تعمیر، تنظیم اور فعال قیام کی ذمہ داری کیپٹن (ر) محمد صہیب امین، ASP سٹی سکھر نے نہایت محنت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ انداز میں ادا کی۔نئے ASP/SDPO سٹی آفس کے قیام سے سکھر شہر میں پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے،شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی، عوامی مسائل کے بروقت حل اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے میں نمایاں مدد ملے گی۔اس آفس کے ذریعے پولیس افسران کو انتظامی اور عملی امور انجام دینے میں سہولت میسر آئے گی، جس سے جرائم کی روک تھام اور عوامی شکایات کے ازالے میں تیزی آئے گی۔شہری حلقوں، سماجی شخصیات اور معززینِ شہر نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نئے آفس کے قیام سے عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد میں مزید اضافہ ہوگا اور پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔افتتاحی تقریب کے موقع پر موجود پولیس افسران اور جوانوں نے SSP سکھر اظہر خان مغل اور ASP سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ سکھر پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

وی آئی پی میچ میکنگ: جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں

3 Min Read
پاکستان

پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے: راجہ پرویز اشرف

2 Min Read
پاکستان

ٹی ٹی اے پی کے سربراہ کا شفاف انتخابات کے لیے ’قومی حکومت‘ کی تجویز

5 Min Read
پاکستان

پاکستان کیخلاف بھارت کا غلط پروپیگنڈا زمین بوس، فاروق آباد میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?