PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں سہولتکاری پر بھارتی شہری گرفتار

admin
Last updated: December 23, 2025 12:50 pm
admin
Share
SHARE

انسانی اسمگلنگ میں سہولت کاری پر برطانیہ میں 29 سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیاگیا۔

نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور ویسٹ مڈلینڈز  پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران برمنگھم کے اندرون علاقے ہینڈز ورتھ میں چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کو غیر قانونی امیگریشن میں سہولت کاری  کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے اور  وہ تاحال حراست میں ہے جہاں این سی اے اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے تفتیشی افسران اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔

چھاپے کے دوران متعدد الیکٹرانک آلات بھی تحویل میں لیے گئے ہیں، جن کا فرانزک معائنہ کیا جا رہا ہے تاکہ نیٹ ورک اور اس سے وابستہ افراد کے بارے میں مزید شواہد حاصل کیے جا سکیں۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے ایک منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک سے تعلق کا شبہ ہے جو غیر قانونی طور پر افراد کو برطانیہ منتقل کرتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاری برطانوی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس قومی مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے غیر قانونی ہجرت کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کو مودی سرکار کی مبینہ مالی معاونت کا انکشاف

1 Min Read
دنیا

امریکی وفد کو پاکستان لانے والا سی 32 اے طیارہ خاص کیوں؟

1 Min Read
دنیا

بھارت: مغربی بنگال کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 15 افراد زخمی

1 Min Read
دنیا

نشانہ بنانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: سعودی اتحاد نے یمن کو خبردار کردیا

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?