PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

کانٹیننٹل بسکٹ لمٹڈ میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے ایک روزہ خصوصی کیمپ کا انعقاد

admin
Last updated: December 23, 2025 12:38 pm
admin
Share
SHARE

کانٹیننٹل بسکٹ لمٹڈ میں ٹریفک لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے ایک روزہ خصوصی کیمپ جنرل مینیجر ایڈمن کرنل (ر) شاہد بشیر اور ڈی ایس پی عبدالقدس کلوڑ کی خصوصی ہدایات پر قائم کیا گیاجہاں مرد و خواتین ورکرز کو ایک ہی جگہ پر لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت فراہم کی گئی کیمپ کے دوران ٹریفک پولیس اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا متعلقہ اسٹاف بھی موجود رہا، جس نے درخواستوں کی وصولی رہنمائی اور دیگر امور میں بھرپور تعاون کیاجبکہ اہلکاروں نے خوش اسلوبی سے خدمات انجام دے کر ورکرز کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہونے دیابڑی تعداد میں ملازمین نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا اور انتظامیہ کے اس فلاحی اقدام کو بے حد سراہاورکرز کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے کیمپس باقاعدگی سے لگنے چاہئیں تاکہ خواتین اور مرد ملازمین کو آسان اور قانونی سہولت میسر آ سکےانتظامیہ نے آئندہ بھی ایسے سماجی و عوامی فلاحی اقدامات جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا، جو کانٹیننٹل بسکٹ لمٹڈ کی سماجی ذمہ داریوں کا واضح ثبوت ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر جلد پاکستان کو ملیں گے، وزیر خزانہ کا اعلان

2 Min Read
پاکستان

سانحہ کاہنہ ٹیوشن سینٹر: جوڈیشل تحقیقات کیلئے گورنر اور وزیراعلیٰ کو خط ارسال

2 Min Read
پاکستان

کوٹ غلام محمد: دسویں میل موری اسٹاپ پر پولیس کارروائی پر سوالات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

2 Min Read
پاکستان

وزیراعظم کی واپسی کے بعد امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تاریخ طے ہوگی

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?