PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، چار گرفتار

admin
Last updated: December 20, 2025 12:04 pm
admin
Share
SHARE

سکھر ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سکھر پولیس نے جرائم پیشہ افراد، روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ پولیس نے بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی چوری میں ملوث گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے تین ملزمان اور قتل کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری سمیت مجموعی طور پر چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے تھانہ روہڑی کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی چوری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ تاریں اور جرم میں استعمال ہونے والے اوزار اور کٹر برآمد کیے گئے۔گرفتار ملزمان میں واجد مہتم، عیدن مہتم اور شاہنواز میرانی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ ملزمان نہ صرف بجلی کی تاریں چوری کرنے کے الزامات میں ملوث تھے بلکہ دیگر وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:CR.NO 359/2025 تحت دفعہ 379 PPC، تھانہ روہڑی
CR.NO 364/2025 تحت دفعہ 379 PPC، تھانہ روہڑی
CR.NO 373/2025 تحت دفعہ 379، 147، 148 PPC، تھانہ روہڑی
اس دوران پولیس نے تھانہ روہڑی کی حدود میں ایک اور کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم علی حسن عرف علی شیر جعفری کو بھی گرفتار کر لیا۔ یہ ملزم گناہ نمبر 29/2025، دفعہ 302، 148، 114، 149 PPC کے تحت پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش کا پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ سکھر پولیس شہر میں امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے لیے مسلسل اور مؤثر کارروائیاں جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

3 Min Read
پاکستان

’اب بہت ہو چکا‘: گل پلازہ سانحے کے بعد ایم کیو ایم-پی کا کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ

6 Min Read
پاکستان

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد

4 Min Read
پاکستان

تعلیمی اداروں میں چھاپے، ’طالبات موجود مگر کلاسز میں کوئی استاد نہیں تھا‘

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?