PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

admin
Last updated: October 12, 2025 10:56 am
admin
Share
SHARE

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ 

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ایک ماہ کے لیے صوبےمیں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر  پابندی ہوگی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پرپابندی ہوگی۔ 

نوٹیفکیش میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں دفعہ 144 کا نفاذ  آئی جی سندھ کی درخواست پرکیاگیاہے اور  یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی میں تیز ہواؤں اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان، موسم مرطوب رہے گا

2 Min Read
پاکستان

کراچی ماڑی پور ٹاون چیئر مین ہمایوں محمد خان نے متوقع بارشوں کے پش نظر تمام محمکوں کے افسران سے مٹنگ کرکے انکو بارش کے حوالے سے صفائی سہترائی اور چوکنگ پوئنٹز کو کلیئر کرنے کی ہداہت جاری کیئں

2 Min Read
پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

1 Min Read
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی کے دورۂ کراچی میں 9 مئی جیسے واقعات کو دُہرانے کی کوشش کی گئی: شرجیل میمن

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?