PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو اب اردو زبان میں استعمال کرنا ممکن

admin
Last updated: October 9, 2025 7:18 am
admin
Share
SHARE

گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے اے آئی موڈ کو بہت تیزی سے دنیا بھر میں توسیع دی جا رہی ہے۔

مارچ 2025 میں پریویو فیچر کے طور پر پیش کیے جانے والا اے آئی موڈ اب مزید 40 خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے جبکہ 35 زبانوں کی لینگوئج سپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔

اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں اب اے آئی موڈ کو اردو زبان میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مئی میں گوگل نے سب سے پہلے اے آئی موڈ کو امریکا میں متعارف کرایا تھا۔

ستمبر کے شروع میں اے آئی موڈ میں مزید زبانوں کی سپورٹ شامل کی گئی جبکہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں متعارف کرایا۔

اب یہ دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور خطوں میں صارفین کو دستیاب ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ نئے جیمنائی ماڈلز کی جانب سے سرچ کو ڈرامائی حد تک طاقتور بنایا گیا ہے اور لوگ اپنے ذہن میں موجود کسی بھی سوال کو ایسے پوچھ سکتے ہیں جو قدرتی محسوس ہو۔

یعنی اب زیادہ افراد اپنی پسندیدہ زبان میں اے آئی موڈ کو استعمال کرسکتے ہیں۔

بلاگ پوسٹ کے مطابق اے آئی موڈ میں لوگ پیچیدہ موضوعات کی گہرائی میں جانا پسند کرتے ہیں اور روایتی سرچز کے مقابلے میں لگ بھگ 3 گنا طویل سوالات پوچھتے ہیں۔

اے آئی موڈ کے ابتدائی جواب کے بعد آپ فالو اپ سوالات کے ذریعے سرچ کو زیادہ بہتر بناسکتے ہیں۔

گوگل نے حال ہی میں ویژول پروموٹ کو سمجھنے کی صلاحیت کو اے آئی موڈ کا حصہ بنایا تھا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

سائنس و ٹیکنالوجی

Embracing Change Key Milestones in the Current Evolution Era

سائنس و ٹیکنالوجی

Revolutionizing Entertainment Key Insights into the Digital Transformation Shift

7 Min Read
سائنس و ٹیکنالوجی

Apple’s iPhone Revolution Expands into Wearable Tech Integration

7 Min Read
سائنس و ٹیکنالوجی

Insights into Digital Transformation’s Impact on Application Writing

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?