PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے اختیار میں ہے، سینٹکام کے نہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

admin
Last updated: July 2, 2026 3:13 pm
admin
Share
SHARE

تہران: ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بحرین میں امریکا کی قیادت میں ہونے والے علاقائی سکیورٹی اجلاس پر سخت تنقید کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے اختیار میں ہے، نہ کہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے۔

انہوں نے کہا کہ بحرین میں منعقد ہونے والا فوجی اجلاس خلیج فارس میں نہ تو قانونی نظام قائم کر سکتا ہے اور نہ ہی خطے کی حقیقی سکیورٹی کو یقینی بنا سکتا ہے۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے کے معاملات کا حل بیرونی فوجی مداخلت کے بجائے علاقائی ممالک کے باہمی تعاون اور مکالمے میں مضمر ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

بھارت: شراب پینے پر کیوں ڈانٹا؟ سفاک بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے باپ کو قتل کردیا

2 Min Read
دنیا

آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں، ایران کا انتباہ

2 Min Read
دنیا

اسرائیل کیخلاف مقدمہ: بیلجیئم کی عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی باضابطہ حمایت

1 Min Read
دنیا

ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?