PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Sep 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

admin
Last updated: July 1, 2026 3:22 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں گزشتہ 15 سال سے مالیاتی اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مالی معاملات میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ایس بی نے مالی سال 2009-10 سے 2024-25 تک اپنے مالیاتی گوشوارے تیار نہیں کیے، جو مالیاتی شفافیت اور احتساب کے اصولوں کے خلاف ہے۔

آڈٹ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ٹریژری سنگل اکاؤنٹ (TSA) سے متعلق قوانین پر بھی عملدرآمد نہیں کیا۔ پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت تمام سرکاری رقوم کو ٹریژری سنگل اکاؤنٹ میں رکھنا لازمی ہے، تاہم پی ایس بی نے اس کے برعکس ایک الگ بینک اکاؤنٹ برقرار رکھا۔

رپورٹ کے مطابق 30 جون 2025 تک پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بینک اکاؤنٹ میں 3 کروڑ 20 لاکھ 90 ہزار 591 روپے موجود تھے۔

آڈیٹر جنرل نے متعلقہ حکام کو مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے قوانین کے مطابق ضروری اصلاحی اقدامات کرنے کی سفارش کی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

Smart Solutions in Mobile Production Advanced Strategies for Efficiency

7 Min Read
کھیل

بنگلہ دیش اگلے ماہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا: کرکٹ بورڈ

3 Min Read
کھیل

فٹبال مقابلوں میں کارڈز کیلئے پیلے اور سرخ رنگ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

7 Min Read
کھیل

بھارت نہ جانے کا معاملہ: بنگلادیش کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?