PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Sep 30, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ

admin
Last updated: May 3, 2026 2:32 pm
admin
Share
SHARE

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے جدید F-35 اور F-15IA لڑاکا طیاروں کے مزید دو اسکواڈرن خریدنے کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی منظوری وزارتی کمیٹی برائے خریداری نے دی ہے، جو اسرائیلی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ مجموعی طور پر 350 ارب شیکل (تقریباً 119 ارب ڈالر) پر مشتمل دفاعی پروگرام کا ابتدائی مرحلہ ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اس توسیع شدہ دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ ملک کے اندر ہی اسلحہ سازی اور دفاعی صنعت کو مضبوط بنانے پر خرچ کیا جائے گا، تاکہ بیرونی انحصار کم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل مستقبل میں خود بھی جدید جنگی طیاروں کی تیاری پر کام کرے گا اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

3 Min Read
دنیا

بھارت: مغربی بنگال کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 15 افراد زخمی

1 Min Read
دنیا

ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائیگی: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

1 Min Read
دنیا

ایران میں امریکی پائلٹ کے ریسکیو میں سی آئی اے کی اپنی ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا، جان ریٹکلف کا انکشاف

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?