PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Aug 14, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

نیتن یاہو: ایران اور اتحادیوں کے خلاف لڑائی جاری رہے گی، ترکی پر بھی الزامات

admin
Last updated: April 12, 2026 8:25 am
admin
Share
SHARE

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف اپنی کارروائیاں اور “لڑائی” جاری رکھے گا۔

اپنے بیان میں نیتن یاہو نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کیا اور ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ ترک صدر کردوں کے قتل عام میں بھی ملوث رہے ہیں۔ انہوں نے خطے کی موجودہ کشیدگی کے تناظر میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی سکیورٹی اور مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔

دوسری جانب ترک صدارتی دفتر کے کمیونیکیشن امور کے سربراہ برہان الدین دوران نے نیتن یاہو کے بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم خود غزہ میں مبینہ “نسل کشی” اور خطے کے متعدد ممالک پر حملوں میں ملوث ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی مفادات کے لیے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اب وہ اخلاقی اور قانونی جواز کھو چکے ہیں۔ ترک عہدیدار کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی موجود ہیں، اور انہیں بالآخر انسانیت کے خلاف جرائم کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔

خطے کی ان بڑھتی ہوئی کشیدگیوں نے مشرق وسطیٰ میں سفارتی ماحول مزید پیچیدہ کر دیا ہے، جہاں مختلف ممالک ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا: ایران

1 Min Read
دنیا

انڈونیشیا میں لاپتہ نگرانی طیارے کا ملبہ مل گیا، 11 افراد تاحال لاپتہ

4 Min Read
دنیا

ٹرمپ کی رات بھر سوشل میڈیا سرگرمیاں، متعدد متنازع پوسٹس شیئر

2 Min Read
دنیا

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دیدی

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?