PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمع کرا دی گئیں

admin
Last updated: December 23, 2025 12:55 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

قومی ائیر لائن کی خریداری کے لیے تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے بولیاں جمع کرا دیں، بڈرز کی بولیاں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولی جائیں گی، پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں ریفرنس قیمت طے کی جائے گی۔

ریفرنس قیمت طے ہونے کے بعد کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں ریفرنس پرائس کی مظوری دی جائے گی۔

مشیر نجکاری محمدعلی نے بڈنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ائیر لائن کی فروخت کے لیے بڈنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا، اب ہم پی سی بورڈ کے پاس جائیں گے، پی سی بورڈ قومی ایئرلائن ریزرو پرائس کو دیکھے گا، ریزرو پرائس کا کسی کو بھی نہیں پتہ، ریزرو پرائس بورڈ سے منظوری کے بعد کابینہ کمیٹی کےپاس جائے گی۔

مشیر نجکاری کا کہنا تھا کابینہ کمیٹی ریزرو پرائس کے حوالے سے حتمی منظوری دے گی، بہت بڑا مرحلہ ہے، 20 سال سے کوئی بڑی نجکاری نہیں ہوئی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

سکھر: گولیمار سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کنڈا کنکشن منقطع

2 Min Read
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے باپ کے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی

2 Min Read
تازہ ترین

این آئی آر سی کی چیئرمین شپ ازالے کے طور پر دیے جانے کا تاثر ملا تو فوراً استعفیٰ دے دیا، شوکت عزیز صدیقی

4 Min Read
تازہ ترین

عمران، گنڈاپور کا فیصلہ کئی ہفتے پہلے کرچکے تھے، آخری ملاقات انتہا کو پہنچی

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?