PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
انٹرٹینمنٹ

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

admin
Last updated: October 9, 2025 7:23 am
admin
Share
SHARE

بھارتی گلوکار اور اداکار راجویر جاوندا 35 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جانبر نہ ہوسکے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجویر جا وندا 27 ستمبر کو  موٹر سائیکل پر شملہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بادی کے علاقے  میں سڑک پر اچانک سامنے آئے مویشیوں کی وجہ سے وہ موٹر سائیکل پر قابو نہ پاسکے، حادثے کے نتیجے میں راجویر کو سر اور ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے بعد سے وہ ہوش میں نہ آسکے۔

اسپتال حکام کے مطابق حادثے کے بعد گلوکار کو  ’ انتہائی نازک حالت ‘ میں موہالی کے ایک اسپتال میں 11 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تاہم  وہ جانبر نہ ہوسکے۔

راجویر  نہ صرف مقبول گلوکار تھے بلکہ انہوں نے اداکاری میں بھی اپنی پہچان  بنالی تھی۔

 راجویر   2018 کی فلم ’ صوبیدار جوگندر سنگھ،جند جان اور  مندو تحصیلدارنی جیسی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

علی طاہر: دوسری شادی مرد کی زندگی کو بھی مشکل بنا دیتی ہے

2 Min Read
انٹرٹینمنٹ

A Close-Up on Trailblazing Startups and Their Journeys

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہر بابو نے اپنی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?